جان……

October 20, 2016

کہنے کو اگرچہ ہے بہت کچھ
بہتر ہے یہی کہ منہ نہ کھولے
ہو جان جسے عزیز وہ کیوں
حسّاس معاملوں پہ بولے