پاک چین دوستی کار ریلی کراچی پہنچ گئی

October 22, 2016

پاک چین دوستی کارریلی کراچی پہنچ گئی،ٹول پلازا پرشہریوں کی بڑی تعداد نےکارریلی کااستقبال کیا۔

ٹول پلازہ پرقائم استقبالی کیمپ پرسیکورٹی سخت تھی جبکہ رینجرز کی بھاری نفری بھی موجود تھی ۔پاک چین دوستی کارریلی میں 18 گاڑیاں شاملتھیں۔

استقبالی کیمپ پرموجود عوام نے پاک چین دوستی زندہ بادکےنعرے لگائے ۔ذرائع کے مطابق کار ریلی کے شرکاءصبح 9 بجےمزارقائد جائیں گے اور مزار قائد پر حاضری دیں گے۔