کراچی، اے پی این ایس کا افروغ حسین قر یشی کے انتقال پر اظہار افسوس

October 23, 2016

کراچی ( جنگ نیوز ) اے پی این ایس نے ما ہ نامہ اردو ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر الطا ف حسین قر یشی کے بڑے بھا ئی افروغ حسین قر یشی کے انتقال پر افسوس کا اظہا ر کیا ہے، اے پی این ایس کے صدر سرمد علی، اور سیکریٹر ی جنرل عمر مجیب شا می نے افروغ حسین قریشی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جو لا ہور میں مختصر علا لت کے بعد انتقال کر گئے، اے پی این ایس کے عہدیداران نے دعا کی ہے کہ اللہ تعا لی مرحوم کی مغفرت فرما ئے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کر نے کی توفیق عطا فرما ئے۔