لوگوں کے نہ آنے پر پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کیا، خورشید شاہ

November 01, 2016

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنا احتجاج اس لیے مؤخر کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اسلام آباد پہنچ سکیں۔

خورشید شاہ نے عمران خان کے دھرنے کو مؤخر کرنے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہکے پی کے اور پنجاب لڑرہے ہیں جبکہ سندھ کی حکومت اس وقت مکمل محفوظ ہے۔