بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا اپنے دوکھلاڑیوں پربھاری جرمانہ

November 30, 2016

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے دوکھلاڑیوں پر ضابطے کی خلاف ورزی پر 15 ہزارڈالر جرمانا عائد کردیا۔

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سےپیس بالر الامین حسین اوربیٹسمین شبیررحمان پر 15ہزارڈالرکاجرمانا عائدکیاگیا ہے۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق دونوں بنگلا دیشی کھلاڑیوں پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران خواتین مہمان کو ہوٹل کے کمرے میں بلانے پر کیا گیا۔