نویدعرف نیدوگروہ کے3ارکان گرفتار

December 02, 2016

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گھروں میں گھس کرڈرا دھمکا کرلوٹنے والےنویدعرف نیدوگروہ کے3ارکان گرفتارکرکے قبضہ سے3موٹرسائیکل ،3تولےطلائی زیورات، 80ہزار روپےاور اسلحہ برآمدکیا ،گرفتار ہونے والےملزمان میں نویدعرف نیدو ،خرم شہزاد اورشہزادمسیح شامل ہیں ۔