الطاف حسین کی والدہ کی برسی کل ہوگی

December 04, 2016

لندن ( جنگ نیوز)متحدہ قومی موومنٹ لندن کے قائد الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی برسی 5دسمبر پیرکوعقیدت واحترام سے منائی جائے گی اورمرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی،رابطہ کمیٹی نے کارکنوںاورہمدردوں سے کہاہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کرکے محترمہ خورشیدبیگم کی روح کوایصال ثواب پہنچائیں۔