آسٹریلیا:شہید کی مکھیاں اور بِھڑ سانپ کی طرح خطرناک

January 18, 2017

آسٹریلیا میں شہد کی مکھیاں اور بِھڑبھی سانپوں سے کم خطرناک نہیں ہیں،جن کے ڈسنے سے مرنے والوں کی تعداد یکساں ہے۔

کینگروز کے دیس میں 13 برسوں میں شہد کی مکھی اور بِھڑ کے کاٹے سے 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق دوسری طرف اتنے ہی افراد سانپ کے ڈسنے سے بھی ہلاک ہوئے ۔