شراب فروخت کرنے پر دو نوجوان گرفتار

January 22, 2017

حب ( نامہ نگار)سی آئی اے انچار ج حب نورالاسلام نے سی آئی اے پو لیس پا رٹی کے ہمراہ حب کے مختلف علا قوں میں کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز شراب فروخت کرنے پر دو نوجوان گرفتار کر لیئے، ان کے قبضے سے شراب کی 24بو تلیں بر آمد کر لیں دونوں ملزمان کے خلا ف پو لیس تھا نہ حب میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔