ٹرمپ مخالف مظاہرے، پریانکا چوپڑا بھی حمایت میں بول پڑیں

January 22, 2017

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خواتین کے مظاہروں پربالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی حمایت میںبول پڑیں ، انہوں نے مظاہرہ کرنے والی خواتین کو اقدام کو سراہا ۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ٹوئٹ کیا کہ مجھے اپنی تمام بہنوں اور افراد پر فخر ہے جو احتجاجی مارچ میں شامل ہیں، پریانکا نے یہ بھی کہا کہ انھیں اس مظاہرے میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے ۔