سالڈ ویسٹ کمپنی کے18رکنی بورڈآف ڈائریکٹرزکو فارغ کرنےکا نوٹیفکیشن

February 22, 2017

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)سیکرٹری بلدیات پنجاب نے سالڈ ویسٹ کمپنی کے 18 رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرز کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا بتایا جاتا ہے اب بورڈ کے نئے ممبران ڈپٹی کمشنر اور میئر کی مشاورت سے بنائے جائیں گے۔