خیبرایجنسی ،راجگال میں فضائی کارروائی،کئی دہشتگرد ہلاک

February 22, 2017

خیبرایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ راجگال میں رات گئے ہونے والی کارروائی میں کئی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ان کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے ہیں۔