میرِ کارواں……

March 11, 2017

قیادت اُس کے مطابق کہاں نصیب ہمیں
دیا گیا تھا جو پیمانۂ جہاں افروز
عجیب لوگ بنے میرِ کارواں اپنے
نگاہ پست، سخن دلخراش، جاں بے سوز