جےیوآئی فرقہ واریت کوہوادےرہی ہے،عمران خان

March 21, 2017

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے ۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے۔وزیراعلیٰکو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔