سرجانی ٹائون میں مکان سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی

March 28, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاون سیکٹر 7,Aمکان نمبرL.82سے 30سالہ نوید ولد نذیر کی دو روز پرانی پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کے مطابق متوفی گھر میں اکیلا رہتا تھا،فوری طور پرخودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔