پولیس نے 5 جواری گرفتار کر لئے

April 30, 2017

سرگودھا(نامہ نگار)پولیس نے چھاپہ مار کر 5 جواری گرفتار کرلئے۔سٹی پولیس نے چوک بلاک نمبر 12 میں کارروائی کر کے 5 افراد راشد وغیرہ کوجوا کھیلتے ہو ئے حراست میں لے لیا۔ ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔