دبئی میں روزہ افطار ی کے مختلف انداز

June 02, 2017

رمضان ،مسلمانوں کے تزکیہ نفس اور صبرو تحمل کا مہینہ ہے ۔ اسے نہایت ادب و احترام سے منایا جاتا ہے ۔رمضان میںمسلمان صبح صا دق سے غروبِ آفتاب تک کوئی چیز نہیںکھاتے ۔ غروب آفتاب کے وقت زورہ افطار کیا جاتا ہے اور اس موقع پر دنیا بھر میں اہتمام کئے جاتے ہیں۔ دبئی میں افطارکے وقت کیا مناظر ہوتے ہیں، دیکھئے کیمرے کی آنکھ سے ..