مسرّت……

June 20, 2017

سرخروئی کھیل کے میدان کی
عید سے پہلے نہ کیوں منوائے عید
یہ مسرّت ہو مبارک قوم کو
ہوگئی دو آتشہ صہبائے عید