ریس کورس :گھڑ دوڈ کاانعقاد بدھ کوہوگا

June 25, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو عید الفطر کی وجہ سے گھڑ دوڑ کا انعقاد نہیں کیا جائے گا ، منتظمین نے اب گھڑ دوڑ بدھ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔