پی پی 72میں ٹکٹ کافیصلہ نوازشریف کریں گے، شیخ ذوالفقار

June 25, 2017

فیصل آباد( نامہ نگارخصوصی)مسلم لیگ( ن )کے رہنما وسابق ٹاؤن نائب ناظم حاجی شیخ ذوالفقاراحمدنے کہاہے کہ پی پی 72میں ٹکٹ کافیصلہ پارٹی قائد میاں نوازشریف کریں گے۔ضلع بھرمیں مسلم لیگ ن کے کلین سویپ کے باوجودپارٹی کے لئے محفوظ ترین تصورکئے جانے والے حلقہ سے پی ٹی آئی کے اکلوتے امیدوارکی کامیابی آج بھی مسلم لیگی کارکنوں اورقیات کے لئے شرمندگی کاباعث ہے۔دوسری بارشکست کاتجربہ نہیں کیا جاناچاہئے۔