گجرات، منشیات فروش گرفتار

July 17, 2017

گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے پرانی جہلم میں منشیات فروخت کرتے ہوئے منشیات فروش شرافت علی کوگرفتاررکرکے ڈیڑھ کلو چرس ، وٹک 19 ہزار500روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ملزم کو جیل منتقل کردیا گیاہے۔