سیالکوٹ، چور دکان کا شٹر توڑ کر 19ہزار روپے نقدی اور سگریٹ لے کر فرار

July 17, 2017

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) چور دکان کا شٹر توڑ کر 19ہزار روپے کی نقدی اور7ہزار روپے کے سگریٹ لے گئے، حاجی پورہ کے علاقہ کچا شہابپورہ میں چوروں نے محمد فہیم کی دکان کا شڑ توڑ دیا اور دکان میں موجود7ہزار وپے مالیت کے سگریٹ اور19ہزار روپے کی نقدی چوری کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔