کاش…

July 20, 2017

سر سے اونچا نہ ہوسکے پانی
کاش ہوجائے اب یہ بیڑا، پار
اس سے پہلے کہ تھک کے ہوجائیں
ہم پناما کے نام سے بیزار