نیو یارک: طوفانی ہوا نے گاڑی کو ہوا میں اڑا دیا

July 24, 2017

امریکی ریاست نیو یارک میں طوفانی ہوا نے بھاری بھرکم گاڑی کو بھی اپنی جگہ سے ہلا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق طوفان کی شدت کے باعث گھر کے باہر کھڑی گاڑی زمین سے اٹھ کر ہوا میں معلق ہو گئی اور پھر درخت سے جا ٹکرائی تاہم خوش قسمی سے کوئی موجود نہ ہونے کے باعث کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا ۔