کالعدم تنظیم کے کارندے کو10 سال قید،ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

August 05, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ صفورا کے دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے والے کالعدم تنظیم کے کارندے خالد یوسف باری کو10 سال قید اور ایک لاکھ روپےجرمانے کی سزا سنادی،سینٹرل جیلتفتیشی افسر کے مطابق خالد یوسف باری نے سانحہ صفورا کے مرکزی دہشت گردوں کو رہائش فراہم کی اور ذہن سازی کی۔