کراچی: رینجرز کی سینٹرل جیل کی ناکہ بندی ،عملی مشقیں کیں

August 18, 2017

کراچی سینٹرل جیل میں رینجرز نے اطراف کے علاقے کی ناکہ بندی کرکے دہشت گردوں کے خلاف عملی مشقیں کی ہیں۔

رینجرزحکام کے مطابق مشقوں کا مقصد دہشت گردوں کےخلاف موثرکارروائی کرناہے۔ اس موقع پر رینجرز کی جانب سے سینٹرل جیل کراچی کو گھیرے میں بھی لیا گیا اور علاقہ کی بھی ناکہ بندی بھی کی گئی ۔

رینجرز نے اپنی عملی مشقوں کامظاہرہ مکمل ہوجانے کے بعد سینٹرل جیل سے روانہ ہوگئی۔