ایسا…

August 19, 2017

رسّا کشی کا کھیل ضروری صحیح مگر
ایسا قدم اٹھائو جسے تم نبھا سکو
اتنی نہ ہو خلیج کہ پاٹی نہ جاسکے
دور اس قدر نہ جائو کہ واپس نہ آ سکو