جنوبی افریقہ میں زرافوں نے اکھاڑے کا ماحول بنا دیا

August 22, 2017

عموما جنوبی افریقہ میں پائے جانے والے زرافے پنی دھن میں مگن اچھلتے کو دتے ہی نظر آتے ہیں لیکن اس ویڈیو کو دیکھ کر لگتا ہے کہ لڑنے جھگڑنے میں صرف خونخوار جانور ہی مہارت نہیں رکھتے بلکہ یہ زرافے بھی کسی سے پیچھے نہیں۔

جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک میں دو زرافوں نے اکھاڑے کا ماحول بناکر ایک دوسرے کے ساتھ کْشتی کی اور لڑائی کے دوران اپنی لمبی گردنوں کو ہتھیار بنا کر خوب لڑائی کی۔

کسی ماہر پہلوان کی طرح ایک دوسرے کی پٹائی کر تے ان زرافوں کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بن گئی ہے جسے دیکھ کرلاکھوں شائقین محظوظ ہورہے ہیں۔