ملاحظہ

September 11, 2017

حاصل ہوا تھا جو بڑی قربانیوں کے بعد
یہ گھر، یہ آشیاں، یہ نشیمن وہی ہے کیا
حالِ وطن ملاحظہ کر کے بتایئے
قائد نے جو دیا تھا یہ گلشن وہی ہے کیا