ربط…

September 13, 2017

چین، ایران اور امریکہ کے ساتھ
ربط رکھئے یہ سمجھ کر اے حضور
چین و ایران آپ کے ہمسائے ہیں
اور امریکہ ہزاروں میل دور