بورڈسٹے باز یوسف انورکیخلاف کارروائی نہیں کرسکتا ،تفضل رضوی

September 21, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو سٹے باز یوسف انور کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ صرف کھلاڑیوں کو سزا دلواسکتا ہے۔