کرغزستان کے شہری غیرملکی طلبہ پر تشدد کر رہے ہیں، پاکستانی طالب علم

May 18, 2024

فوٹو: سوشل میڈیا

کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے کہا ہے کہکرغزستان کے شہری غیرملکی طلبہ پر تشدد کر رہے ہیں۔

اپنے ویڈیو بیان میں پاکستانی طالب علم کا کہنا تھا کہ بشکیک کے ہر ٹریفک سگنل پر کرغزستان کے شہری کھڑے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ کھانے کےلیے کچھ نہیں، طلبہ غیرمحفوظ ہیں۔