فلم ’ماؤنٹین بٹوین اس‘ کی جھلکیاں جاری

September 26, 2017

برطانوی اسٹار کیٹ ونسلیٹ کی آنے والی فلم ’ماؤنٹین بٹوین اس ‘کی جھلکیاں جاری کردی گئی۔

امریکی ناول نگار چارلس مارٹن کی تحریر پر مبنی اس فلم کی کہانی ایک طیارہ حادثے کے دو سر وائیورز کے بارے میں ہے۔جن میں سے ایک فوٹو جرنلسٹ اور ایک سرجن ہے۔


پلین کریش سروائیور کے گرد گھموتی یہ فلم 20 اکتوبر سے نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔