غلامی…

November 14, 2017

بے بسی سے ہو یا خوشی سے ہو
ہر غلامی گلے کا پھندا ہے
اِس کا بندہ نہ اُس کا بندہ بن
آدمی بس خُدا کا بندہ ہے