فرانس میں فگر اسکیٹنگ کے انٹرنیشنل مقابلوں کاانعقاد

November 23, 2017

فرانسیسی یں فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، اس مقابلے میں میزبان ملک فرانس سمیت 15 ممالک سے فگر اسکیٹنگ میں مہارت رکھنے والے درجنوں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

3روز تک جاری رہنے والے اس دلچسپ مقابلے میں ماہر خواتین و مرد اسکیٹرزنے مختلف کیٹیگریز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کومحظوظ کیا۔

ایونٹ کے دوران روس سے تعلق رکھنے والی جوڑی نے شاندارمہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔