شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر ٹریفک بحال

December 12, 2017

لاہور (جنرل رپورٹر)شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی بوگی الٹنے کے باعث مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہو کر رہ گئی اور راوالپنڈی سے لاہور آنے والی ٹرینوں کو شاہدرہ قریب روک لیا گیا اور امدادی کاموں کے بعد ٹرینوں کی آمد ورفت بحال کر دی گئی ۔