سپریم کورٹ کے باہرکھلاڑیوں کا جشن ،وزیراعظم عمران خان کے نعرے

December 16, 2017

اسلام آباد(خبرایجنسی ) سپریم کورٹ کے باہرکھلاڑیوں کا جشن ،وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگائے گئے۔جمعےکو سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کی نااہلی کےلئے حنیف عباسی کی درخواست خارج کئے جانے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے سپریم کورٹ کے باہرخوب جشن منایا ،انہوں نے بھنگڑے ڈالے اوروزیراعظم عمران خان کے نعرے لگائے۔