قوت گو یائی اور سماعت سے محروم افراد خصوصی توجہ کے مستحق ہیں،نعیم اختر

January 18, 2018

کراچی (پ ر ) گونگے اوربہرے افراد محبت اورتوجہ کے مستحق ہیں ،ان خیالات کااظہار جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع شرقی نعیم اختر ،صدراسلامک ڈیف ایسوسی ایشن کراچی خورشید اختر ،نائب امیرضلع شرقی توفیق الدین صدیقی اوردیگر نے ارقم اسلامک سینٹر میں ڈیف اسلامک ایسوسی ایشن کراچی کے اجتماع عام سے خطاب کے دوران کیا ۔