انوویٹرزکراچی سپر کرکٹ لیگ

January 22, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انوویٹر کراچی سپر کرکٹ لیگ پہلے سیمی فائنل میں ملیر ڈریگن نےناظم آباد لائنز کو 32 رنز سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سےارسلان فرزند نے 53 بنائے۔ کپتان توحید خان نے 13 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔مہمان خصوصی سابق صدر کے سی سی اے پروفیسر اعجا ز احمد فا روقی نےارسلان فرزند کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا۔