نواب زہری پارلیمانی گروپوں سے ملاقات کرینگے

February 21, 2018

کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدرمیاں محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ پہنچ رہے ہیں اور کوئٹہ میں قیام کے دوران مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی گروپوں سے ملاقاتیں کرینگے ۔