فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج چل بسا

February 24, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود مردان چوک کے قریب خاندانی دشمنی کی بناءپر 5 روز قبل فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا 45 سالہ حسن شاہ ولد نور محمد دوران علاج نجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔