لاکھوں چیری پھولوں سے سجے خوبصورت مناظر

March 13, 2018

دنیا کے مختلف ممالک میں اس وقت چیری پھولوں کی بہار کا آغاز ہوگیاہے اور پھولوں کے خوبصورت نظارے اور دلفریب مہک نے لوگوں کو اپنے سحر مبتلا کیا ہوا ہے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں بھی اس وقت ہر طرف چیری پھولوں کی بہار چھائی ہوئی ہے ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


سین ڈیاگو کے Balboaپارک میں بھی لاکھوں چیری پھولوں سے لدے درختوں نے شہر خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے۔

چیری پھولوں سے سجے خوبصورت منظر نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا اور جسے دیکھنے کیلئے نہ صرف امریکا بلکہ دنیا بھر سے لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں ۔