منچلے کی اْلٹی قلابازی کی کوشش مہنگی پڑگئی

March 17, 2018

کرتب دکھانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں،جہاں توازن خراب ہوا وہیں ماہر سے ماہر کھلاڑی ناکام ہو جاتا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

اس اناڑی نوجوان کو دیکھ لیجئے جو گھر کے گارڈن میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنے کیلئے اْلٹی قلابازی لگانے کی کوشش کررہا تھا کہ اپناتوازن بر قرار نہ رکھ سکااور اس بُری طرح منہ کے بَل گِرا کہ نانی یاد آگئی۔

اسی لئے کہتے ہیں کہ اعتماد کے ساتھ مہارت کا ہونا بھی ضروری ہے۔