لندن ،سینٹ پیٹرکس ڈے کی مناسبت سے دلچسپ پریڈ

March 19, 2018

لندن میں بھی سینٹ پیٹرکس ڈے کی مناسبت سے دلچسپ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں بچوں ،بڑوں، نوجوانوں اور بزرگوں سمیت لاکھوں افراد نے سخت سردی کی پرواہ کئے بغیر ہرے رنگ کا لباس زیب تن کئے شرکت کی اور شہر کی سڑکوں پر گشت کرتے نظر آئے اور کوب انجوائے کیا ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اس دوران مارچنگ بینڈکی شاندار پرفارمنس اور ڈانس پرفارمنس نے پریڈ کی رونقوں میں چار چاند لگا دیئے۔