ظفر محمود (23مارچ2018) آشوب آگہی اور 23 مارچ

March 24, 2018

٭ظفر محمود صاحب کیا وجہ ہے کہ آپ جیسے حضرات سبکدوش ہونے کے کئی برس بعد پنڈورا بکس کھولتے ہیں کیا جب آپ برسرروزگار ہوتے ہیں توکس نے آپ کو خاموش رہنے پر مجبور کیا ہوتا ہے؟ یہ بعد کا انکشاف کیسا کیا یہ گڑے مردے اکھاڑنا تو نہیں۔ (محمد اشرف)