موسمیات کا عالمی دن منایا گیا

March 24, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)موسمیات کا عالمی دن جمعہ کو منایا گیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ تقریب کا انعقاد انسٹیٹیوٹ آف میٹرولوجی اینڈ جیو فزکس (آئی ایم جی ) میٹ کمپلیکس واقع یونیورسٹی روڈ کراچی میں کیا گیا،اس موقع پر تین روزہ نمائش کا بھی انعقاد کیا گیا۔ورلڈ میٹورولوجکل آرگنائزیشن کی جانب سےرواں سال یہ دن ’’موسم و آب و ہوا۔تدبیر اور تدبر ‘‘ کے عنوان سے منایا گیا۔