مقابلہ……

March 25, 2018

فلک نے آدمیوں کا ستارہ دنیا میں
کبھی طلوع کیا ہے، کبھی غروب کیا
’’شکست و فتح میاں! اتّفاق ہے لیکن
مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا‘‘