’اجڑا ریلوے اسٹیشن آرٹ گیلری میں تبدیل‘

April 11, 2018

بھارتی خواتین نے اُجڑے ریلوے اسٹیشن کو اس قدر خوبصورت آرٹ گیلری میں تبدیل کردیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


درست کہتے ہیں فن کسی کی میراث نہیں، اب ویڈیو میں نظر آرہی خواتین کو ہی دیکھ لیں، جنہوں نے ایک اجڑے ریلوے اسٹیشن کو شاندار آرٹ کے نمونے سے سجا دیا۔

بھارتی ضلع مادہوبانی کی یہ خواتین جو تعلیم اور کتابوں سے نابلد ہیں، لیکن ان کی فنکارانہ صلاحیتیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں، جس کی بدولت انہوں نے ریلوے اسٹیشن کا رنگ و روپ ہی بدل دیا۔

ان خواتین کے دلکش آرٹ ورک کو دیکھنے کے لئے اب دور دور سے لوگ آرہے ہیں۔