مفتی ابو لبابہ شاہ منصور(20اپریل 2018) جواب آں غزل

April 21, 2018

٭مفتی صاحب! میرے خیال میں اگر آپ اس موضوع پر مزید تفصیلات کے ساتھ روشنی ڈالتے تو حقائق زیادہ واضح ہوسکتے تھے، آپ نے بہت مختصر لکھا تشنگی باقی ہے۔(سعد صدیقی، کراچی)