آرٹسٹ کی حقیقت سے قریب تر پینٹنگز

April 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

جیسے فن کسی کی میراث نہیں ہوتا ویسے ہی مہارت حاصل کرنے کے لئے بھی عمر کی کوئی قید متعین نہیں ہوتی۔

نگولیاسے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک ماہر فنکارنے اپنی مہارت کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے حقیقت سے قریب تر پینٹنگز بناکر نا صرف شائقین کو حیران کردیا بلکہ خوب داد بھی وصول کی۔

جی ہاں ویڈیو میں نظر آنے و الے یہ منظر کوئی حقیقی نہیں بلکہ اس ماہر فنکار کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے جس نے رنگ برنگی پینسلوں سے تھری ڈی پینٹنگز اس قدر خوبصورتی اور باریک بینی سے بنائی ہے کہ کو ئی بھی دھوکہ کھاجائے اور اسے حقیقی ہی سمجھ بیٹھے۔